سعودی عرب نے مرحلہ وار عمرہ ادا کرنے کی اجازت دی ہے۔
سعودی عرب نے مرحلہ وار عمرہ ادا کرنے کی اجازت دی ہے۔
ابتدائی طور پر اندرون مملکت سے سعودی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو عمرہ اور زیارت کی اجازت ہوگی
۔ زیارت پالیسی کے تحت حج عمرہ کی مانند ٹوور آپریٹرز ماڈل برائے زائرین تیار کی جائے گی،زیارت پالیسی کی حج 2019 کے بعد کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔