نواز شریف: زہرخورانی کی تحقیقات ہونی چاہئیں، حسین نوازNovember 20, 2019ویب ڈیسک0 پلیٹ لیٹس میں کمی زہر خورانی سے بھی ہوتی ہے۔ سابق وزیراعظم کے صاحبزادے کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت