بی بی سی نے بھارتی دعوؤں کی قلعی کھول دی، وزیر بھی بے نقابMarch 8, 2019ویب ڈیسک0 بھارت کے وزیرشندلیہ گریراج سنگھ کی جانب سے ’ٹوئٹر‘ پر شیئر کی جانے والی تصاویر کو بی بی سی نے جعلی قرار دے کر دنیا کو سچائی بتادی۔