کورونا: 92 سالہ بزرگ انتقال کے 18 روز بعد زندہ برآمدFebruary 3, 2021ویب ڈیسک0 اسپتال انتظامیہ کی غلطی نے خاندان کو غمزدہ کردیا اور انہوں نے زندہ شخص کی آخری رسومات ادا کردیں۔