ہم نے قانون کے مطابق کارروائی کرنا ہوتی ہے، صرف قانون کی بات کرتے ہیں
عدالت آپریشن روکنے کا حکم جاری کرے،آئندہ آپریشن نہ کرنےسےمتعلق چیف سیکریٹری ،آئی جی اورنگران وزیراعلیٰ کو ہدایات جاری کی جائیں۔
یہ معاملہ انکوائری طلب ہے کہ دونوں طرف سے بدنیتی شامل تھی یانہیں،جسٹس طارق سلیم شیخ
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے لیے پولیس اور رینجرز کی جانب سے گزشتہ روز سے زمان پارک لاہور میں آپریشن کیا گیا۔



