ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی ،گہرائی 94 کلومیٹر تھی
زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 ریکارڈ ، زیر زمین گہرائی 110 کلومیٹر اور مرکز افغانستان تھا، زلزلہ پیما مرکز
زلزلے کی شدت 5.5 اور مرکز راولپنڈی سے 60 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی
اسلام آباد میں شدید زلزلے کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ اس کا مرکز افغانستان، پاکستان اور تاجکستان کی سرحدی علاقہ تھا۔


