حکومت تاوان لینا چاہتی ہے، زرضمانت کی شرط قبول نہیں، شہبازشریفNovember 14, 2019ویب ڈیسک0 دو عدالتوں میں زر ضمانت جمع کراچکے ہیں تو پھر حکومت کو پیسے دینے کا کیا جواز بنتا ہے، صدر ن لیگ