تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی
چانک ایک دھماکہ ہوا جس سے مجھے لگا ٹائر پھٹا ہے، وین حادثے میں بچ جانے والے شخص کا بیان
حادثہ مردان میں ولی انٹر چینج کے قریب پیش آیا ہے۔
عمارت گرنے سے چارافراد جاں بحق سات افراد زخمی بھی ہوئے جن کو ابتدائی طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
عمارت گرنے کی وجہ فی الحال معلوم نہیں ہوسکی تاہم حکومت نے تحقیقات کرانے کا اعلان کیا ہے
چمن کا علاقہ مال روڈ کافی گنجان آباد ہے اور عام دنوں میں یہاں کافی گہما گہمی ہوتی ہے
سیکرٹری بلدیات سندھ نے ڈی ایم سی ساؤتھ کے دو افسران کو معطل کر دیا ہے
پولیس نے ہوائی فائرنگ یا ٹانگ پر گولی مارنے کے بجائے سینے میں گولی ماری، عینی شاہد
مکانات کی چھتیں و دیوار گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
مدرسے کی چھت اور دیواریں کچی مٹی سے تعمیر کی گئی تھیں اور لوگوں بیلچوں کی مدد سے ملبہ ہٹایا
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت عادل کے نام سے ہوئی ہے۔
عاطف چودھری کو شدید زخمی حالت میں جنرل اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، قمرالزماں کائرہ
تھانہ شاہراہ فیصل کی حدود میں عدنان نامی نوجوان گلے پہ ڈور پھرنے سے زخمی ہوگیا۔
زخمی شخص اور جاں بحق بچوں کی لاشین اسپتال منتقل کردی گئیں، پولیس
فائرنگ کرنے والوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس














