کرسٹیانو رونالڈو خون رکنے کے بعد دوبارہ کھیل کا حصہ بنے۔
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں۔
جاں بحق ہونے والے افراد کی نعشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ریسکیو ذرائع
اسپتال میں زیر علاج 6 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، ڈائریکٹر جناح اسپتال ڈاکٹر شاہد رسول
مختلف حادثات میں 200سےزائدافراد زخمی ہوئے۔
پشاور میں ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے 50 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے اور 46 مقدمات درج کیے گئے ہیں، ایس ایس پی آپریشن
اسرائیلی پولیس اہلکاروں کی جانب سے ربڑ کی گولیوں کے استعمال سے 30 سے زائد فلسطینی اور تین صحافی بھی زخمی ہوئے ہیں۔
زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں میں ڈی ایس پی فضل سبحان بھی شامل ہیں۔
کیف کے مضافات میں امریکی صحافی برینٹ ریناڈ کو گولی مار کر قتل کیا گیا ہے۔
بم حملے میں تھانے کو جزوی نقصان پہنچا، پولیس
زخمیوں میں مرزا اویس اور مرزا ایاز شامل ہیں، پولیس
قائد حزب اختلاف اور آصف زرداری سمیت دیگر اپوزیشن رہنماؤں کی لاہور دھماکے کی مذمت۔
گیارہ سالہ بچے کی لاش کو پولیس کارروائی کے بعد ورثہ کے حوالے کردیا گیا
زخمی بچوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا
پولیس اہلکار بائیک پر گشت کررہے تھے، ریسکیو ذرائع














