سیہون شریف، زائرین کی وین کو حادثہ، 20 افراد جاں بحق، 14 زخمیNovember 18, 2022ویب ڈیسک0 زائرین کی وین کو حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ انڈس ہائی وے پر سیلابی پانی کے لیے لگائے جانے والے کٹ میں جا گری، پولیس