مقبوضہ کشمیر کی تاریخی عمارات کے نام تبدیلNovember 6, 2019ویب ڈیسک0 سرینگر، جموں اور لیہ میں ریڈیو اسٹیشنز کے نام تبدیل کرکے آل انڈیا ریڈیو جموں، آل انڈیا ریڈیو سرینگر اور آل انڈیا ریڈیو لیہ کر دیے گئے ہیں۔