کرکٹرز کی تنخواہوں میں 4 گناہ اضافہ کیے جانے کا امکانAugust 5, 2023ویب ڈیسک0 بابراعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کو ماہانہ 45 لاکھ روپے ریٹینر شپ فیس کی پیشکش