پنجاب حکومت نے پہلی ششماہی میں 185 ارب روپے ٹیکس اکٹھا کر لیاFebruary 11, 2020شفیق شریف0 صوبائی حکومت نے مالی سال 20-2019 کے لیے ریونیو کلیکشن کی مد میں 388 ارب روپے کا ہدف مقرر کیا تھا جو گزشتہ برس کے مقابلے میں 42 فیصد زیادہ تھا۔