’ کیوں نہ وزارت داخلہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کی جائے؟ ‘September 2, 2019فرح مہہ جبین0 راجہ پرویز اشرف کا نام ای سی ایل میں ڈالے جانے کے معاملے پر وزارت داخلہ کی جانب سے جواب جمع نہ کرانے پر عدالت برہم ہوگئی۔