ڈاکٹروں کی شہباز شریف کو نقل و حرکت محدود رکھنے کی ہدایتJanuary 10, 2019فیضان خان0 قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا طبی معائنہ کیا گیا جس کے بعد انہیں موجودہ ادویات میں ردوبدل سمیت فزیو تھراپی جاری رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے۔