ایران نے بھارت کو چاہ بہار ریل پروجیکٹ سے الگ کردیاJuly 14, 2020ویب ڈیسک0 بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران نے چین کے ساتھ 400 ارب ڈالر کے 25 سالہ اقتصادی اور سیکیورٹی معاہدے کو حتمی شکل دینے کے بعد یہ اقدام اٹھایا ہے