وفاق اور صوبوں کے درمیان اشتراک کی کوشش، سیلاب زدگان کی مدد کے لئے صوبائی وزرا اعلی کو خط لکھ دئیے گئےAugust 8, 2022ویب ڈیسک0 وزیراعظم کی ہدایت پہ ریلیف کمیٹی کے سربراہ وفاقی وزیر احسن اقبال نے خطوط لکھے ہیں