دادو: ریتی بجری کے خراب ٹرک نے ریلوے ٹریفک معطل کرادیاMarch 16, 2020ویب ڈیسک0 پشاور سے کراچی جانے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو رادھن ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا ہے۔