ریلوے نے 1260 کلومیٹر کا نیا ٹریک بچھانے کا ٹینڈرجاری کردیاMarch 14, 2019ارشد چوھدری0 ریلوے حکام کے مطابق موجودہ 2679 کلومیٹر کے ٹریک کو بھی اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ نئے منصوبے کے تحت 89 ریلوے انجنوں کو بھی بحال کیا جائے گا۔