رانا ثناء اللہ کی گرفتاری، ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس طلبJuly 2, 2019ویب ڈیسک0 شہباز شریف نے اجلاس طلب کرتے ہوئے اعلیٰ سطح کی قیادت کو آج ہی لاہور پہنچنے کی ہدایت کر دی