پی آئی اے، کروڑوں کی ادائیگی کیلئے ریاض ایئرپورٹ اتھارٹی سے ریمانڈر موصولJuly 12, 2023Fahad Bin Shakir0 ریمانڈر میں پی آئی اے سے کہا گیا ہے کہ وہ 8.2 ملین سعودی ریال ( مساوی 60 کروڑ 65 لاکھ 84 ہزار 540 پاکستانی روپے) کی ادائیگی یقینی بنائے۔