بارش کا سلسلہ آئندہ دو روز تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
30 برس تک ٹیکس سے استثنیٰ سمیت دیگر مراعات پیکج کا اعلان کر دیا گیا
کنسرٹ میں سعودی عرب کے مقامی گلوکاروں نے بھی پرفارمنس دکھائی
ہواوے کمپنی کے علاقائی دفاتر اس وقت بھی دبئی اور بحرین میں موجود ہیں۔
سسٹمز نے ’سسٹمز عربیہ‘ کے نام سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اپنا علاقائی ہیڈ کوارٹر قائم کر دیا ہے۔
میچ میں دنیا کا سب سے مہنگا اسپورٹس ٹکٹ 60 کروڑ روپے میں نیلام ہوا تھا
انسٹاگرام پر النصر کلب کے فالوور آٹھ سے بڑھ کر اکسٹھ لاکھ ہو گئے ہیں
عمران خان کا ایئرپورٹ پر دارالحکومت کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمن بن عبدالعزیز نے خیرمقدم کیا۔
یہ تفریح اور کھیلوں کے میدان میں 6 اہم شعبوں میں سے ایک اہم عالمی تجربہ ثابت ہوگا
پاکستان سمیت دنیا بھر سے عازمین اس سال حج کی ادائیگئ کیلئے نہیں جا پائیں گے۔
پاکستان پہنچنے والے تمام مسافروں کو مختص قرنطینہ سینٹرز میں منتقل کردیا گیا ہے۔
پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے702 30 اپریل کی رات مانچسٹر سے ریاض پہنچے گی۔
کورونا وائرس کے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1012 ہو گئی ہے۔
خواتین کو فی الحال مرد محرم کے ساتھ عمرہ و حج کرنے کی اجازت ہے۔
عاطف اسلم اور راحت فتح علی خان 25 اکتوبر کو پرفارم کریں گے۔














