مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیںAugust 26, 2019شفیق شریف0 قومی احتساب بیورو کو مختلف محکموں سے حاصل ہونے والی تفصیلات کےمطابق مریم نواز لگ بھگ ایک ارب روپے کے اثاثوں کی مالک ہیں۔