طالبان کی تمام ممالک سے افغانستان میں بند سفارتخانے کھولنے کی اپیلAugust 31, 2021ویب ڈیسک0 جن ممالک نے اپنے سفارتخانے بند نہیں کیے ہیں ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں، طالبان رہنما مولوی شہاب الدین دلاور