ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، بچی شہید، 4 شہری زخمیSeptember 13, 2020طارق ملک0 بھارتی فوج کی جانب سے ہاٹ اسپرنگ اور رکھ چکری سیکٹر میں شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی۔