عدالت عظمیٰ نے حکم دیا ہے کہ حکومت اور ادارے قانون کے مطابق کارروائی کریں
اگر معاشی حالات بہتر نہ ہوئے تو سال کے اختتام تک بارہ کروڑ سے زائد افراد فاقہ کشی کا شکار ہو جائیں گے، آکسفیم
پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہزار 619 ہو گئی۔
6 سالہ حریم فاطمہ اپنے والد کے ہمراہ ٹاؤن شپ سے گھر جا رہی تھی۔
دبئی کے پوش علاقے دا ہارٹ آف یورپ میں یہ گلی قائم کی جائے گی، جو دبئی میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے شروع کیے جانے والے منصوبے کا حصہ ہے، رپورٹ
صوبے بھر میں سترہ ہزار مردوں میں کورونا کی تصدیق ہوچکی ہے جب کہ چھبیس ہزار مشکوک کیسز ہیں
رپورٹ کے مطابق کپتان نے لینڈنگ کے وقت اے ٹی سی کو ہنگامی لینڈنگ کی اطلاع نہیں دی۔
رپورٹ کے مطابق 5سال میں 88 شوگر ملزکو 29 ارب کی سبسڈی دی گئی۔ 5سال میں ان شوگر ملز نے 22 ارب روپے کا انکم ٹیکس دیا
گلگت بلتستان اور اسلام آباد کو بھی پیش رفت رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے
3 اینٹی وائرل ادویات کا امتزاج مدافعتی نظام کو مضبوط بنا کر کورونا وائرس کے مریضوں کو جلد صحت یاب ہونے میں مدد دیتا ہے۔
خصوصی فلائٹ 209 پاکستانیوں کو لے کر 28 اپریل کو اسلام آباد پہنچی تھی۔
صرف35 لاکھ ماسک چین کی درخواست پر5 چینی کمپنیوں کوبرآمد کیے گئے تھے۔ ماسک برآمدگی سے متعلق معاملے کی تحقیقات ایف آئی اے کررہا ہے، وزارت صحت
وینٹی لیٹرز کی تعداد کو 150 تک بڑھایا جائے گا، سپریم کورٹ میں کے پی حکومت کی جانب سے جمع کرائی جانے والی رپورٹ میں انکشاف۔
وزیراعظم عمران خان نے مشیر برائے احتساب شہزاداکبر کو رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ رپورٹ میں کمیشن نے 2008سے 2018 تک 2400 ارب روپے قرض کی تفصیلات جمع کی ہیں
اتفاق کرتا ہوں کہ حکومت کا شوگر پالیسی سے سرورکار نہیں ہونا چاہیے، بیرسٹر شہزاد اکبر کا اعتراف














