بھارت: کرپشن بے نقاب کرنے پر صحافی کو زندہ جلا دیا گیاDecember 11, 2020ویب ڈیسک0 راکیش سنگھ کو شدید زخمی حالت میں اسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا، پولیس نے قتل کے الزامات پر تین افراد کو گرفتار کر لیا۔