ٹیکنالوجی حلال ہے یا حرام علمائے کرام پہلے یہ طے کر لیں، نمازگھڑی دیکھ کر ہوسکتی ہےتو چاند ٹیکنالوجی کی مدد سے کیوں نہیں دیکھا جا سکتا، وفاقی وزیر
فوادچوہدری کےوزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سنبھالنے سے قبل مفتی شہاب الدین پوپلزئی اور رویت ہلال کمیٹی کے درمیان اختلاف تھا
جن حضرات کو اللہ تعالیٰ نے رزق میں کشادگی عطاکی ہے وہ اپنی مالی حیثیت کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے جَو یا کھجور یا کشمش یا پنیر کے حساب سے فطرہ، فدیہ اور کفارات اداکریں، مفتی منیب
تمام مساجد کی انتظامیہ حکومت سے طے پانے والے 20 نکات پر عملدرآمد یقینی بنائیں، مفتی منیب الرحمان
ملکی تاریخ میں پہلی بار وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی کا ایک نمائندہ بھی رویت ہلال کمیٹی میں شامل ہوگا
حکومت نے وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی کو کمیٹی میں شامل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
وفاقی وزیر نے کہا کہ رویت ہلال کمیٹی نے ذیعقد اور رجب کے چاند کی غلط تاریخ دی۔
امریکہ سے مصنوعی جلد 22 ڈالرز فی اسکوائر انچ میں خریدی اور منگوائی جاتی ہے جب کہ کامسیٹس میں اس کی تیاری پر 22 سینٹ فی اسکوائر انچ لاگت آئی ہے۔ پروفیسر راحیل قمر
رویت ہلال کمیٹی میں 80،80 سال کے بابے نہیں ہونے چاہئیں، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری
بغیر ڈرائیور پاکستانی کاریں چند سالوں میں سڑکوں کی زینت بنیں گی
ایک سائینٹفک کیلنڈر بھی متعارف کرایا گیا ہم کس پر اعتبار کریں؟
پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت جمعہ (آج) ہوگا۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت ہو گا۔
اس موقع پر ملک بھر کے بڑے شہروں میں سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے ہیں
یہ میری ذاتی تجویز ہے، شاید اس سے دو عیدوں کا مسئلہ حل ہوجائے، وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا













