اہلِ ثروت اپنی مالی حیثیت کے مطابق فطرہ وفدیہ اداکریں
جن کھانوں کا آرڈر دیا گیا تھا ان میں دم پخت، بیف والے نارنجی چاول، مکس سبزی، چکن تکہ بوٹی، نان، سیخ کباب، رشین سلاد، تازہ سلاد، حلوہ، منرل واٹر اور کولڈ ڈرنکس شامل تھے۔
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا پریس کانفرنس سے خطاب۔
شوال کا چاند آج نظر آنے کا امکان نہیں ہے۔
زونل کمیٹیوں کے اجلاس لاہور، کراچی، کوئٹہ، اسلام آباد میں ہوں گے۔
حکومت کا 3 تا 13 ربیع الاول عشرہ رحمت العالمین منانے کا فیصلہ
تمام شہروں میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات
فواد چوہدری14مئی کو عید ہونے کی پیش گوئی کرچکے ہیں
ملک میں یکم شعبان 16 مارچ بروز منگل ہو گی جب کہ شب برات 29 مارچ کو ہو گی۔
اعلان چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کیا۔
بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد کو رویت ہلال کمیٹی کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے
یکم ربیع الاول پیر 19 اکتوبر کو ہو گی، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی
یوم عاشور 30 اگست بروز اتوار ہوگا، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان
عید تو ریاست کیساتھ ہی کروں گا، امید ہے کہ رویت ہلال کمیٹی والے شرمندہ ہوں گے، فواد چوہدری
قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کے استعمال اور رویت ہلال کمیٹی دونوں کو لے کر آگے بڑھا جائے۔










