روہڑی سے نوابشاہ تک نیا ٹریک بچھا رہے ہیں، وفاقی وزیر ریلوےJuly 30, 2019ویب ڈیسک0 ایک سوال کے جواب میں انہوں نے اپنی بات پھر دہرائی کہ وزارت ریلوے میں دس ہزار نئی بھرتیاں کررہے ہیں، تمام نوکریاں قرعہ اندازی کے تحت دیں گے۔