پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کو سعودی عرب جانے سے روک دیا گیاNovember 22, 2023ویب ڈیسک0 عمرے کیلئے جا رہا تھا ، باچا خان ایئر پورٹ پر روکا گیا ، عدالت جائوں گا ، شوکت یوسفزئی