روضہ شریفﷺ میں داخلے کیلئے اجازت نامہ صرف نسک یا توکلنا ایپ سے ہی ممکن ہو گا۔
روضہ شریفﷺ میں داخلے کیلئے اجازت نامہ صرف نسک یا توکلنا ایپ سے ہی ممکن ہو گا۔
ان کی تصویر ان کے ٹوئٹر اکاونٹ پر شیئر کی گئی ہے
پاکستان اور انڈونیشیا سے آنے والے عمرہ زائرین نے آٹھ ماہ بعد جب روضہ رسولﷺ پہ حاضری کی سعادت حاصل کی تو آنکھیں نم ہو گئیں۔
وزیراعظم تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچے جہاں وہ 14ویں اسلامی سربراہی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے