جنگ کی صورت میں امریکا نے روس کو سخت پابندیوں کی دھمکی بھی دے رکھی ہے
برینٹ کروڈ کی فی بیرل قیمت 96ڈالر سے بڑھ گئی
یو این سیکریٹری جنرل کا روسی فیصلے کو یوکرین کی علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی قرار دینے پر غور
یو ایس ایس آر کا خاتمہ کمیونسٹوں کے ضمیر پر بوجھ ہے، روسی صدر
پاکستان ڈپلومیسی کے ساتھ ہے، کسی تنازع کے ساتھ نہیں، وزیراعظم کا نیوز ویک کو خصوصی انٹرویو
یوکرین پر روسی حملہ سے اغوا اور تشدد کی کاروائیوں میں اضافہ ہو گا،واشنگٹن
یوکرین کے ٹی وی شو پر روسی سیاستدان کو روسی موقف بتانے کے لیے مدعو کیا گیا تھا،
روس یوکرین کشیدگی پر ماسکو میں امریکی سفارتخانے نے اعلامیہ جاری کر دیا
بیلسٹک اور کروز میزائل داغےگئے۔ایک ہائپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ بھی کیا گیا۔
روس جنگ کا بہانہ چاہتا ہے اور فالس فلیگ آپریشن کی تیاری میں مصروف ہے
روس یوکرین پر بنا کسی وارننگ کے نہایت مختصر وقت میں حملہ کرسکتا ہے، سیکریٹری جنرل نیٹو اسٹولٹن برگ
امریکہ روس کو خون کی سپلائی کا ذخیرہ اور یوکرین کی سرحدوں کے قریب فوجیوں کی تعیناتی کرتے ہوئے دیکھ رہا ہے، امریکی سیکریٹری دفاع
روس نے یوکرین پر حملہ کیا توفوری پابندیاں عائد کی جائیں گی
عمران خان کے دورے کے دوران ریلوے، صنعت و پیداوار اور توانائی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کے حوالے سے معاہدے ہوں گے۔
یوکرین دیگر اہم یورپی ممالک کے سکیورٹی گروپس سے بھی ملاقات کا خواہاں ہے














