امریکہ اور روسی فوجی گاڑیوں کےدرمیان تصادم، متعدد امریکی فوجی زخمیAugust 28, 2020ویب ڈیسک0 دونوں ممالک واقعے پر ایک دوسرے پر الزامات عائد کر رہے ہیں جبکہ روس نے دونوں ممالک کی فوجیوں گاڑیوں کے درمیان تصادم کی ویڈیو جاری کی ہے۔