یورپ 2030 تک روسی توانائی سے چھٹکارا حاصل کر لے گا، برطانوی میڈیاMarch 9, 2022ویب ڈیسک0 یورپی کمیشن نے یورپ کو روسی ایندھن سے آزاد بنانے کے منصوبے کا خاکہ تجویزکردیا ہے