درآمدی رجحان بڑھنے پر اندرونِ ملک روئی کی قیمت میں کمی کا رجحان سامنے آیا ہے، احسان الحق
درآمدی رجحان بڑھنے پر اندرونِ ملک روئی کی قیمت میں کمی کا رجحان سامنے آیا ہے، احسان الحق
کراچی میں آل پاکستان ٹیکسٹائل ملزایسوسی ایشنز کے عہدیداروں نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ٹیکس ریفنڈز نہ ملنے کے سبب فیکٹریاں چلانا مشکل ہوگیا ہے۔
پاکستان میں رواں سال کپاس کی مجموعی پیداورا میں کمی کے سبب روئی کی قیمت میں تیزی کا رحجان دیکھا جا رہا ہے