’مریم نواز کو عہدہ رکھنے کی اجازت سے نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا‘September 17, 2019ویب ڈیسک0 عامر ضیاء نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے میں تضاد موجود ہے کہ وہ صدر نہیں بن سکتیں لیکن نائب صدر کا عہدہ رکھ سکتی ہیں جبکہ اس حوالے سے سپریم کورٹ نے واضح فیصلہ دے رکھا ہے کہ سزا یافتہ شخص عہدے کااہل نہیں ہے