گورنر اسٹیٹ بنک نے کہا کہ ایکس چینج ریٹ کو مارکیٹ بیس کرنے پر بہت خوف تھا،کاروباری برادری اصلاحات کے عمل کو اعتماد دیں۔ ملک میں غیر ملکی سرمایہ آرہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کوئی بھی مذہب خواتین کومالیاتی امورسےدوررہنےکادرس نہیں دیتا،پاکستانی خواتین کا بھی حق ہے کہ وہ مالیاتی امور میں آگے آئیں ۔
اجلاس کے آغاز میں گزشتہ اجلاس میں کیے گئے فیصلوں پر عملد رآمد کی رپورٹ وزیرِ اعظم کو پیش کی گئی ۔
عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کا رواں مالی سال کے لئے مہنگائی کی شرح 13 فیصد تک رہنے کا اندازہ ہے۔
عدالت نے لکھا کہ درخواست گزار گورنر اسٹیٹ بینک،مشیر برائے خزانہ کی دوہری شہریت سے متعلق ثبوت فراہم نہیں کر سکے ۔


