بختاور بھٹو زرداری کے دوپٹے پر چند خاص اشعار تحریر ہیں
بختاور بھٹو زرداری کے دوپٹے پر چند خاص اشعار تحریر ہیں
اسلامی دنیا کی پہلی منتخب وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کی رسم حنا کے لیے مہندی ام کلثوم حذیفہ لاٹھی نے لگائی۔
رسم حنا کو یادگار بنانے کے لیے انعام بٹ نے تقریب میں موجود دوست پہلوانوں کے ہمراہ روایتی گرز اٹھائے اور پھر دوستوں کے اصرار پر ان کے ساتھ بھنگڑے بھی ڈالے۔