پاک فضائیہ کا ریسکیو آپریشن، خیبر پختونخوا سے 800 افراد محفوظ مقامات پر منتقلAugust 30, 2022ویب ڈیسک0 ائیر مارشل حامد راشد رندھاوا اور ائیر وائس مارشل معید خان نے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا، ترجمان