ٹرین پشاور سے کراچی جا رہی تھی ، خان پور سٹی پھاٹک پر حادثے کا شکار ہو گئی
رجسٹرڈ ووٹرز میں 2 لاکھ 88 ہزار 113مرد اور 2 لاکھ 38 ہزار 860 خواتین شامل ہیں
زخمی تاجر اسپتال منتقل ، ڈاکووں کی تلاش کیلئے شہر کی ناکہ بندی
زرداری نے بھی بلاول کے رحیم یار خان سے الیکشن لڑنے کی تائید کی ہے۔
موٹروے ایم فائیو پر ٹریفک حادثے میں 20 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔
عالمی ادارہ صحت اور قومی ادارہ صحت کا 10 رکنی وفد متاثرہ علاقے پہنچ گیا۔
مقتول خواتین آپس میں ماں اور بیٹیاں ہیں۔
مندر پر حملے کے متعلق معاملے پرسماعت 6 اگست کو ہوگی
حادثے میں 4 مزدور زخمی ہو گئے۔
تبلیغی جماعت کے امیر حسین نے تین بوگیاں ریزرو کروائیں تھیں، خدا کا شکر ہے کہ وہ اس حادثے میں محفوظ رہے، وزیر ریلوے
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے رہنماؤں کو آزادی مارچ کا استقبال کرنے کا حکم دے رکھا ہے
رحیم یار خان کے تھانہ کوٹ سمابہ پولیس موقع پر پہنچ گئی،لاشیں اسپتال منتقل کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔
اقرا ء خالد نے حالیہ انتخابات میں بھی کینیڈا کے علاقے مسیسوگا سے لبرل پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا اور بھاری اکثریت سے رکن اسمبلی منتخب ہوئیں۔
جاپانی خاتون نے سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد بہاولپور سے تعلق رکھنے والے شخص سے شادی کرلی
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جوڈیشل کمیشن کے لیے لاہور ہائی کورٹ کو بھی خط لکھ دیا۔














