اسلامی اسکالر نہیں دین کی طرف اپنے تجربے سے آیا ہوں، عمران خان
اسلامی اسکالر نہیں دین کی طرف اپنے تجربے سے آیا ہوں، عمران خان
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت رحمت للعالمین اتھارٹی کا جائزہ اجلاس ہوا۔
رسول کریم ﷺ نے تمام شعبہ ہائے زندگی کے حوالے سے ہماری رہنمائی کی ہے، وفاقی وزیر برائے مذہبی امور