وزیراعلیٰ پنجاب کا اچانک رجسٹری برانچ ڈیرہ غازی خان کا ’’آن لائن‘‘ معائنہOctober 21, 2019شفیق شریف0 سردار عثمان بزدار نے اس موقع پر کہا کہ اگر کسی سرکاری افسر یا ملازم نے شہریوں سے پیسے لئے تو اس کی خیر نہیں ہو گی۔