بھارتی بلے باز نے ایک اوور میں 7 چھکوں کا عالمی ریکارڈ بنا لیاNovember 28, 2022ویب ڈیسک0 رتو راج گائیکواڈ نے ایک اوور میں سات چھکوں کی مدد سے 43 رنز بنا ڈالے۔