انکوائری رپورٹ میں کہا گیاہے کہ صوبائی وزیرکے بیٹے کے فزکس پریکٹیکل کے نمبر 14 سے 30 کیے گئے،ہیڈ امتحانات ایسوسی ایٹ پروفیسرسلیم رمضان نے اختیارات سے تجاوز کیا اور نمبربڑھائے۔

فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ معاملے کی تحقیقات کی جائیں اور معاملہ سچ ہونے پر ذمہ داران کو سزا دی جائے۔
راولپنڈی: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون امتحانات میں ہزاروں طلبا نے ری چیکنگ کی درخواستیں جمع کرا دی ہیں۔ جس کی آخری…