راولپنڈی، اسلام آباد میں 22 سے 24 مارچ تک چھٹی کا اعلانMarch 7, 2022ویب ڈیسک0 23 مارچ کو فلائنگ مارچ اور تاریخی پریڈ ہو گی، جے ٹین سی طیارے بھی مارچ کریں گے، وزیر داخلہ شیخ رشید