پنجاب فرانزک لیبارٹری ٹیم کی موجودگی میں اسپتال کی میڈیکل ٹیم مقتولہ کا پوسٹ مارٹم کریں گے
عوام نے ملک میں انتشار کی سیاست کو مسترد کردیا ہے،سینئر صوبائی وزیر
پہلے دن سے اب تک تقریباً 49 ہزار گاڑیاں مری میں داخل ہوئی ہیں، تیمور خان
نالہ لئی کی جانب فرار ہونے والے 2 ڈاکووں کی تلاش جاری
آگ لگنے کے باعث ایک شخص جھلس کر زخمی ہو گیا۔
موٹرسائیکل سوار ملزمان نے اسلحے کی نوک پر نقدی لوٹی، پولیس
ڈاکوؤں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 اہلکار زخمی ہو گئے۔
چاروں افراد کنویں میں موجود زہریلی گیس سے جاں بحق ہوئے ہیں۔
ریسکیو 1122 اور دیگر امدادی اداروں کی جانب سے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائی کا آغاز کیا گیا۔
راولپنڈی میں 170 ملی میٹر سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی۔
مسلسل فائرنگ کی آوازوں سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 200 سے زائد مقدمات درج
پابندی پر عمل درآمد کروانے کیلئے بھرپور ایکشن لیا جائے گا، ڈپٹی کمشنرلاہور
سیاح مری آنے سے پہلے ٹریفک اور موسم کی صورتحال کو مد نظر رکھیں
پاک فوج، پولیس اور فرنٹیئر کانسٹیبلری نے پشاور صدر کے مختلف علاقوں میں مشترکہ فلیگ مارچ کیا۔













