حکومت میں رہ کر سیاسی بیانیہ بنائیں باہر رہ کر بات کرینگے تو ہماری مخالفت لگے گی، شہبازشریف
انتخابات سے لیکر 9مئی تک غیر مشروط ہرمعاملے پر بات ہوسکتی ہے، رہنما ن لیگ
لیگی رہنما نے بانی پی ٹی آئی کو ختم کرنے کی دھمکی دی، درخواست گزار
عوام کو ریلیف دینے کے لیے حکومتی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے، پی ٹی آئی
مریم اورنگزیب کو پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اور جنگلات کی وزارت دی جائے گی
نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ایک گھنٹے کی طویل ون آن ون ملاقات ہوئی۔
ہم مولانا فضل الرحمان سے رہنمائی لیتے رہیں گے۔
مولانا فضل الرحمان کا مینڈیٹ چوری ہوا ہے تو وہ الیکشن ٹریبونل میں چلے جائیں
این اے 100 میں ن لیگ کے رانا ثنا اللہ اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار نثار احمد جٹ مدمقابل ہیں
سوشل میڈیا پر کیے گئے پروپیگنڈے نے ملک کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔
اسرائیل اور بھارت سے چندہ لینے والے نے یہی بیان دینا تھا۔
سابق وزیر داخلہ لاہور سے فیصل آباد واپس آرہے تھے
کم از کم ہر صوبائی حلقہ سے 500 افراد آنے چاہیے جن کے ناموں کی لسٹ پیشگی جمع کرانی ہے، سابق وزیر داخلہ
شاہد خاقان عباسی ، مفتاح اسماعیل اور مصطفی نواز کھوکھرخود کو ضائع کریں گے ،سابق وزیرداخلہ
کلاسیفائیڈ ڈاکومنٹ کو پبلک کرنا یا گم کرنا سنگین جرم ہے ، سابق وفاقی وزیر داخلہ









