ویسے جیل جانے کا موسم گزر رہا ہے جولائی اگست میں بھیجنا چاہئے تھا، وزیر داخلہ
بائیکر سروس کو پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر اسلام آباد اور راولپنڈی میں متعارف کرایا گیا ہے، چیئرمین نادرا
وفاقی وزارت داخلہ نے پاک فوج کے دستوں کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
پانچ سیاسی قائدین اور رہنماؤں کے خلاف مقدمات اداروں کے خلاف بیانات دینے پر درج کیے گئے ہیں۔
وفاقی وزیر داخلہ کے خلاف درج مقدمے کو قانون کے مطابق دیکھیں گے، ہم کسی پر تشدد کے حق میں نہیں، وزیر داخلہ پنجاب کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
جس وقت یہ بیانات دیئے گئے اس وقت کسی کے کان پر جوں نہیں رینگی، عدالت
توہین عدالت کیس میں عمران خان کے بچنے کا کوئی چانس نہیں ہے، وفاقی وزیر داخلہ کی ہم نیوز کے پروگرام ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو
افغانستان ہمارا برادر اسلامی ملک ہے، ہمارے افغانستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں، وفاقی وزیر داخلہ کا وضاحتی بیان
نواز شریف کو واپس لانے کا مقصد عمران خان کو نا اہل کرنا ہے
اب آپ نے جو ڈرامہ کیا ہے کم از کم قوم سے معافی مانگ لیں۔
ملک فساد اور سیاسی انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا،اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کو آئندہ انتخابات میں یقینی بنائیں گے، وفاقی وزیر داخلہ کا سعودی عرب میں مقیم اوور سیز پاکستانیوں سے خطاب
رانا ثنا اللہ ہمیں نہیں ڈرا سکتے، ہم حقیقی آزادی کی جنگ لڑتے رہیں گے۔
دعا ہے جھوٹ، فریب، گمراہی سے اللہ تعالی وطن عزیز اور پاکستانی قوم کو محفوظ رکھے۔
25 مئی کے واقعہ پر رانا ثنااللہ اور عطا تارڑ کو شامل تفتیش کیا جا رہا ہے،اسلام آباد چھپ کر بیٹھیں گے تو اشتہاری قرار دیا جائے گا۔
تمام طاقتوں کو کہنا چاہتا ہوں ملک کو تباہی سے بچائیں۔














