صوبہ خیبرپختونخوا میں انتہا پسندی و دہشت گردی فروغ پا رہی ہے، وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کا مؤقف
چیف سیکریٹریز یقینی بنائیں کہ سرکاری ملازم وفاق پر چڑھائی کے کسی اقدام کا حصہ نہ بنے، رانا ثنا اللہ کی اعلیٰ سطحی اجلاس میں ہدایت
رانا ثنا اللہ کے وارنٹ منسوخی کے لیے درخواست دائر
آڈیو لیکس پر عدالت نے بلایا تو ان کیمرہ بریفنگ دے سکتے ہیں، رانا ثنا اللہ
محکمہ اینٹی کرپشن کے افسر کی پولیس کے نامناسب رویے کی شکایت
اینٹی کرپشن ٹیم رانا ثنااللہ کی گرفتاری کے لیے تھانہ سیکرٹریٹ پہنچی
پراسس کیلئے بار بار مختلف تھانوں میں جا رہے ہیں، ہمیں روزنامچہ میں اپنی آمد اور روانگی بھی درج نہیں کرنے دی گئی۔
عمران خان کے حکم پر وفاق پر حملہ کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔
لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے سیکیورٹی فورسز تیار ہیں، ایک بار جتھے کو اسلام آباد داخلے کی اجازت دی تو یہ سلسلہ بن جائے گا۔
قوم جانتی ہے کہ عمران خان ملک کو تقسیم کرنا چاہتا ہے، بہت جلد اس فتنے کا قلع قمع کیا جائے گا، رانا ثنا اللہ کی گفتگو
وزیراعظم آئندہ 10 دن میں جامع کسان پیکیج کا اعلان کریں گے، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ
ریڈ زون میں واقع سرکاری عمارتوں اورڈپلومیٹک انکلیو کی سیکیورٹی پاک فوج کے حوالے کی جائیگی، وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں فیصلہ
جہاں اتنی راتیں یہاں گزاری ہیں وہاں ایک اور سہی، خالد حسین باٹھ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
حکمرانوں! سن لو، دھمکیاں دینے کے بجائے جیل میں ڈال دو، میں اور قوم تیار ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کا جلسہ عام سے خطاب
وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو ماڈل ٹاؤن کیس میں عمر قید کی سزا ہو گی، چودھری پرویز الہیٰ













